8

مائیکرو سافٹ کی نئی سرفیس ڈیوائسز پیش

مائیکرو سافٹ نے اپنا سب سے سستا لیپ ٹاپ سرفیس گو متعارف کرادیا ہے جو طالبعلموں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کمپنی کی جانب سے سرفیس پرو ایکس فلیگ شپ ٹیبلیٹ بھی پیش کیا گیا ہے۔

یہ دونوں ڈیوائسز ایک آن لائن ایونٹ کے دوران متعارف کرائی گئی اور یہ سب سے پہلے امریکا میں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔

سرفیس لیپ ٹاپ گو

ہلکے وزن کے اس لیپ ٹاپ میں لاگ ان کے لیے ایک فنگرپرنٹ سنسر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں