6

وفاقی دارالحکومت میں خطرناک وارداتیں کرنیوالے مجرموں کے زیرزمین نالوں میں ٹھکانے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خطرناک وارداتیں کرنیوالے مجرموں کی جانب سے زیرزمین نالوں میں ٹھکامے بنائے جانے کا انکشاف
سی آئی اے پولیس نے خفیہ ٹھکانوں میں رہنے والے تین رکنی گروہ میں سے دو گرفتار کرلئے،ذرائع
افغانی گروہ سر عام واردات کر کے انڈر گراونڈ نالوں میں چھپ جاتے تھے، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں