33

حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب آستانہ عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں منعقد

(اسلام آباد) حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب آستانہ عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں منعقد ہوئی……
جس کی صدارت *
حضرت پیر سید معین الحق گیلانی صاحب
اور حضرت پیر سید قطب الحق گیلانی صاحب سجاہ نشینان آستانہ عالیہ گولڑہ شریف نے فرمائی۔۔۔۔
ملک بھر سے مریدین متعلقین اور عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
محفل کے اختتام پر سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سید معین الحق گیلانی صاحب نے امت مسلمہ اور پاکستان کے لئے خصوصی دعا فرمائی ۔
علمائے کرام نے آپ کی تعلیمات اور خدمات پر روشنی ڈالی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں