8

اسلام آباد پولیس کی جانب سے تحریک لیبک کے دھرنا دئیے ہوئے کارکنان پر شدید شیلنگ جاری

اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کی جانب سے مظاہرین پر وقفے وقفے سے شیلنگ اور واٹر کنین کا استعمال کیا جارہا ہے

مظاہرین مسلسل پولیس پر پتھراؤ کر رہے جس سے 4قریب پولیس اہلکار زخمی ہو گئے

جڑواں شہروں کی پولیس اب تک مظاہرین سے فیض آباد انٹرچینج خالی کروانے میں ناکام

تحریک لبیک پاکستان ریلی اپڈیٹ

اسوقت شرکاء:1500/1600 فیض آباد موجود ہیں

زیر قیادت: سعد رضوی فرزند علامہ خادم حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور علامہ شفیق امینی امیر تحریک لبیک خیبرپختونخواموجود

علامہ عبدالغفور تابانی امیر تحریک لبیک آزاد کشمیر ، قاری شفیق قادری جنرل سیکرٹری تحریک لبیک راولپنڈی موقع پر موجود ہیں

آپریشن بوقت۔ 06:50 بجے صبح شروع کیاگیا

چاروں سائیڈوں سے اسلام أباد۔پولیس
پنجاب پولیس أپریشن میں حصہ لے رھیں ھیں۔

رینجرز بھی آپریشن مین حصہ لے رھی ھے۔

آئ جی اسلام۔آباد۔کی زیر نگرانی آپریشن جاری ھے

آئ جی اسلام آباد موقعہ پر موجود ھیں۔

حالات کشیدہ ھیں مظاھرین میں بھت زیادہ اشتعال پایا جاتا ھے۔

اسلام۔آباد پولیس کے تین اور ایک رینجرز کے ملازمیں زخمی ھو گئے ھیں

ہسپتال پیمس شفٹ کیا گیا ھے۔

مظاھرین فیص آباد پل کے اوپر اور نیچے موجود ھیں

ابھی تک آپریشن کامیاب نہ ھواھے۔

ھیوی شیلنگ اور ربڑ بلٹ گولیوں کا استعمال جاری ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں