7

8 چہروں والا وہ شخص جس نے لاکھوں ذہن گھما کر رکھ دیئے

امریکا کے بدنام ترین مجرم سے سیکیورٹی اداروں کے مشیر تک، ایک شخص کی حیرت انگیز داستان حیات جو کسی فکشن سے بھی زیادہ حیران کن تو ہے مگر سچی بھی ہے۔

8 چہروں والے اس شخص کے پیچھے ایک زمانے میں لاتعداد افراد تھے جو اس کے دھوکے بازیوں کے شکاروں کے علاوہ ایف بی آئی اور پولیس اہلکار تھے، تاکہ اسے گرفتار کرسکیں۔

اس شخص کی ڈراما، رومان، ایکشن اور سنسنی سے بھرپور زندگی پر ایک بہترین فلم بھی تیار ہوئی جسے آسکرایوارڈ کی نامزدگی بھی ملی۔

ہوسکتا ہے کہ آپ اس شخص سے تو واقف نہ ہوں مگر فلم کا نام سنا ہو ‘کیچ می اف یو کین’، ذہن میں گھنٹی بجی؟

فرینک وہ شخص ہے جس کا کردار فلمی پردے پر لیونارڈو ڈی کیپریو نے ادا کیا، جبکہ ان کو پکڑنے والے ایف بی آئی ایجنٹ کے روپ میں ٹام ہینکس جلوہ گر ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں