6

پاکستان میی ھر ضلع کی سطح پر انسانی حقوق کی آگاھی یقینی بنایی جاے ۔۔صاحبزادہ ریاض

اسلام آباد ۔۔۔۔۔ممتاز کارکن انسانی حقوق صاحبزادہ ریاض نے اس امر پر زور دیا ھے کہ انسانی حقوق کا جہاں تحفظ ضروری وہیی سب سے پہلے اس کی آگاہی کا ھونا بھی ضروری ھے انہوں نے اس حوالہ سے تجویز پیش کی ھے ھر ضلع کی سطح پر ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز کو حکومتی سطح پر احکامات جاری کیے جایی کہ وہ اپنے اضلاع میی انسانی حقوق کی آگاہی کے متعلق سیمینارز منعقد کریی ۔انہوں نے مزید کہا پاکستان میی بنیادی مسلہ انسانی حقوق کی عدم آگاھی بھی جس پر ھمیی پہلے کام کرنا ھوگا انہوں نے این جی اوز پر بھی زور دیا کہ وہ بڑے شہرون اور بڑے ھوٹلز کی بجاے یونین کونسلز اور لوکل سطح پر انسانی حقوق کی آگاھی کی مہم چلایی ۔ممتاز کارکن انسانی حقوق صاحبزادہ ریاض نے عالمی یوم براے انسانی حقوق کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میی کہا کہ پاکستان می بچون پر جنسی تشدد کے واقعات میی خوفناک اضافہ ھمارے سماج کے لیے ایک بڑا لمحہ فکریہ ھے ‘ایسے واقعات ھمارے اسلامی تشخص و وقار اور ھماری معاشرتی روایات سے متصادم ھی ۔ھمیی بطور معاشرہ نظر ثانی کی ضرورت ھے انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلہ می حکومت کو سخت سے سخت قانون سازی کرنی چاھیے۔.انہوں نے مزید کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیون کو بھی اس حوالہ سے اپنا متحرک کردار ادا کرنا ھوگا اور بچون کیساتھ ان زیادتی واقعات کے مستقل تدارک کے لیے سخت سے سخت قوانیین لانے چاھیے ۔جہان ایک طرف یہ واقعات ھمارے معاشرے کے تشخص کو تباہ کررھے ھیی وہیی ان کی وجہ سے عالمی سطح پر ھمارے ملکی وقار پر بھی منفی اثرات پڑرھے ھیی ھم نے جس انداز سے ملک سے دھشگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے یکسو ھو کر کام ٹھیک اسی طرح کے جذبہ کی آج بھی ضرورت ھے تاکہ ھم اپنے بچون کو ایک محفوظ پاکستان دیی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں