6

فخرزمان کی لاہور قلندرز سے راہیں جدا، نئی ٹیم کیلیے کھیلیں گے

کراچی: اوپنر فخرزمان کی پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز سے راہیں جدا ہوگئیں۔

فخر زمان نے سوشل میڈیا پر لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے ساتھ 4 یادگار سیزنز گزرے جس کا اپنے کیریئر میں بھی فائدہ ہوا، انھوں نے کہا کہ میں آنے والے سیزن کیلیے نئے چیلنج کا منتظر ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں