9

شیخ رشید ایک بہترین وزیر داخلہ ثابت ھونگے ۔صاحبزادہ ریاض

اسلام آباد (خبر نگار )ممتاز کارکن انسانی حقوق صاحبزادہ ریاض نے راولپنڈی کی پہچان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے وفاقی وزیر داخلہ بننے پر مسرت کا اظہار کیا ھے اور اس پر مسرت موقع پر اپنے جاری پیغامات میی کہا ھے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا چار دھاییون سے زاید عرصہ پر محیط سیاسی کیریر عوامی خدمت کا عکاس ھے ۔راولپنڈی شہر کی عوام کی جس انداز می شیخ رشید نے خدمت کی وہ دیگر سیاستدانوں کے لیے قابل تقلید مثال ھے ۔شیخ رشید سات مرتبہ وفاقی وزیر رھے تاھم ان کا عوام سے رابطہ پہلے کی نسبت مزید مضبوط بس یہی چیز شیخ رشید کو دیگر سیاستدانوں سے ممتاز بناتی ھے ۔اپنے پیغامات میی انہوں نے مزید کہا کہ اس مشکل ترین وقت میی جب ملک کو داخلی طور پر سنگین مسائل کا سامنا ھے اس اھم ترین موقع پر شیخ رشید احمد سے مستند اور مناسب ترین شخصیت ہی وزیر داخلہ کے منصب کیساتھ انصاف کر سکتی ھے .صاحبزادہ ریاض نے شخ رشید کو جہان وفاقی وزیر داخلہ بننے پر مبارک باد پیش کی وہیی ملک کے لیے خصوصی دعا بھی کی ۔ پورا ملک شیخ رشید کو بطور وزیر داخلہ بننے پر مبارک باد پیش کرتی ھے ۔صاحبزادہ ریا ض کا مزید کہنا تھا کہ ملک نازک دور سے گزر رھا ھے اس موقع پر شیخ رشید ھی وہ وا حد شخصیت ھیی جو حالات کی نزاکت کو سمجھ کر داخلی سیکورٹی کے معاملات کو بہتر کر سکتے ھیی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں