8

خواجہ آصف کے 40 سے زائد بے نامی بینک اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا

لاہور: نیب لاہور نے خواجہ آصف کے40 سے زائد بے نامی بینک اکاوَنٹس کا سراغ لگا لیا۔

ذرائع کے مطابق خواجہ آصف سے تفتیش کے دوران اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا۔ یہ اکاؤنٹس مبینہ طور خواجہ آصف، ان کی فیملی اور بے نامی داروں کے نام سے کھلوائے گئے اور ان میں90کروڑ روپے سے زائد کی رقم رکھی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں