8

مارگلہ نیشنل پارک میں شہزادی فیمیل تیندوا نکل آیا

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی شہریوں کو ٹریل 4 اور 6 پر محتاط رہنے کی ہدایت

مارگلہ نیشنل پارک میں شہزادی فیمیل تیندوا نکل آیا

گزشتہ رات دونوں ٹریلز کے اطراف مادہ تیندوں کو گھومتے دیکھا گیا ہے

بورڈ نے ٹریپ کمیروں کے ذریعے مارگلہ نیشنل پارک میں 5 مستقل تیندوں کا پتہ لگایا ہے

یہ تیندوے یہاں سے مانوس ہو چکے ہیں اور دن لے وقت باہر نہیں نکلتے

تندوے صرف سیلف ڈیفنس کے طور پر حملے کرتے ہیں, شہری محتاط رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں