8

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

کراچی: لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر  کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔

سندیپ لمیچانے نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے لیگ میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں رہے، انہوں نے لیگ کے ابتدائی دو میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں