11

نام۔نہاد امام مہدی کو پکڑنے والے سعودی گارڈ کو ہیرو قرار دے دیا گیا

امام۔مکہ پر حملے میں ملوث چالیس سالہ سعودی نے دوران تفتیش اپنے آپ کو امام مہدی قرار دے دیا تھا ۔عرب نیوز
سعودی سیکورٹی آفیسر محمد الزہرانی نے حملہ اور کو روکا تھا عرب نیوز
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر الزہرانی کو میڈیا گردانا جا رہا ہے عرب نیوز
سفید احرام میں ملبوس سعودی شہری نے جمعہ کے روز دوران خطبہ امام کعبہ پر حملہ اور ہوا تھا
یاد رہے کہ رواں برس مارچ میں ایک چاقو بردار کو بھی گرفتار کیا گیا تھا
چاقو بردار شخص خانہ کعبہ میں ا نتہا پسند نعرے لگا رہا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں