38

سینیر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے,آزادکشمیر حکومت کا ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ کا اعلان

سینیر کشمیری حریت رہنما انتقال کرگئے ترجمان کل جماعتی حریت کانفرنس شیخ عبدالمتین

سید علی گیلانی 92 سال کی عمر تھی

سید علی گیلانی طویل عرصے سے بیمار تھے

بھارتی سرکار نے کئی عرصہ سید علی گیلانی کو نظر بند رکھا.

سید علی گیلانی کا انتقال آج سرینگر میں ہوا

آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں آج سید علی گیلانی کی نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی

آزادکشمیر حکومت کا سید علی گیلانی کی وفات پر ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں