پولیس فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ڈاکو بنک لوٹنے کے لیے سیکٹر آئی ٹین مرکز آئے تھے، ایس ایچ او سبزی منڈی
دیگر ڈاکو پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے
پولیس نے ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا
ایس پی، ایس ایچ او سبزی منڈی پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود