وفاقی دارلحکومت کے بعد ملکہ کوہسارمیں بھی پانی کی شدید کمی،مری میں پانی کا کوئی ذخیرہ نہیں
2ماہ سے زائد عرصہ میں مری میں کوئی بارش نہ ہوئی چشمے بھی خشک ہوگئے،پنجاب حکومت کے لیے بڑا چیلنج درپیش
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی،اسٹنٹ کمشنر مری و دیگر انتظامیہ نے پنجاب حکومت کے کیساتھ معاملہ اٹھایا تک نہیں شہری پریشان ؎
مری میں چوہدری پرویز الہی کا تین ارب روپے سے شروع پانی فراہمی کا منصوبہ شاہد خاقان عباسی نے ختم کرایا تین ارب ضائع ہوئے