7

۔چیف ایگزیکٹو آفیسر دھابی گروپ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

پنجاب میں بینک الفلاح وارد وطین کے علاؤہ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں کے حوالے سے بریفنگ
پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار تنویر الیاس بھی ملاقات مجھے ۔موجود تھے

لاہورٟ: چیف ایگزیکٹو آفیسر دھابی گروپ دامنکو روسو نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خان سے ملاقات کی اور انہوں نے پاکستان خاص طور پر پنجاب میں بینک الفلاح، وارد، وطین کے علاوہ دیگر مالیاتی ادارے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنے گروپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بتایا کہ ان کی پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین سردار تنویر الیاس خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے انہیں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بریفنگ دی ہے اور وہ پنجاب میں مزید سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انہیں یقین دلایا ہے کہ پاکستان میں پنجاب حکومت آپ کو ہر ممکن سہولت مہیا کرے گی اور ہمارے ادارے سرمایہ کاروں اور کاروباری حضرات کی خدمت کےلئے 24 گھنٹے دستیاب ہیں۔ آپ یہاں پر جو بھی کاروبار کرنا چاہیں آپ کو وزیر اعظم کے ویږن کے مطابق مکمل آزادی ہوگی۔ ہم نے سرمایہ کاری دوست ماحول متعارف کروا دیا ہے اور آپ کو یہاں پر کوئی پریشانی یا مشکل نہیں ہوگی۔ اس موقع پر پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین نے بھی انہیں یقین دلایا کہ آپ کو جو بھی سہولیات درکار ہونگی پنجاب سرمایہ کاری بورڈ آپ کو تمام سہولیات فراہم کرےگا اور پنجاب سرمایہ کاری بورڈ آپ کےلئے ہمیشہ حاضر رہے گا۔ سی ای او دامنکو روسو نے یقین دلایا کہ وہ مستقبل میں ڈیری ، لائیو سٹاک، آئی ٹی، رئیل سٹیٹ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہیں۔

کی اور انہوں نے پاکستان خاص طور پر پنجاب میں بینک الفلاح، وارد، وطین کے علاوہ دیگر مالیاتی ادارے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنے گروپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بتایا کہ ان کی پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین سردار تنویر الیاس خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے انہیں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بریفنگ دی ہے اور وہ پنجاب میں مزید سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انہیں یقین دلایا ہے کہ پاکستان میں پنجاب حکومت آپ کو ہر ممکن سہولت مہیا کرے گی اور ہمارے ادارے سرمایہ کاروں اور کاروباری حضرات کی خدمت کےلئے 24 گھنٹے دستیاب ہیں۔ آپ یہاں پر جو بھی کاروبار کرنا چاہیں آپ کو وزیر اعظم کے ویږن کے مطابق مکمل آزادی ہوگی۔ ہم نے سرمایہ کاری دوست ماحول متعارف کروا دیا ہے اور آپ کو یہاں پر کوئی پریشانی یا مشکل نہیں ہوگی۔ اس موقع پر پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین نے بھی انہیں یقین دلایا کہ آپ کو جو بھی سہولیات درکار ہونگی پنجاب سرمایہ کاری بورڈ آپ کو تمام سہولیات فراہم کرےگا اور پنجاب سرمایہ کاری بورڈ آپ کےلئے ہمیشہ حاضر رہے گا۔ سی ای او دامنکو روسو نے یقین دلایا کہ وہ مستقبل میں ڈیری ، لائیو سٹاک، آئی ٹی، رئیل سٹیٹ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں