7

ماریہ شراپوا کا ریٹائرمنٹ کااعلان

     روس کی معروف ٹینس سٹارماریہ شیراپوانے انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیاہےجس کیساتھ ہی ٹینس کاایک اورسنہری باب بندہوگیاہے . امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق

روسی ٹینس سٹارنے اپنی ریٹائرمنٹ کااعلان ’’ووگ‘‘اور’’وینیٹی فیئر‘‘جریدوں میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں کیا .

واضح رہے کہ ماریہ شیراپواماضی میں دنیاکی نمبرون ٹینس پلیئررہ چکی ہیں جبکہ اپنے کیرئیر میں وہ 5گرینڈ سلیم ٹورنامنٹس بھی جیت چکی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں