7

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس اور فیض آباد انٹرچینج بند، ٹریفک پولیس نے متبادل روٹ جاری کر دیا

اسلام آباد راولپنڈی / ٹریفک اپ ڈیٹ
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند
اسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد انٹرچینج بھی بند
لاہور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو ٹی کراس روات سے راولپنڈی کی جانب موڑا جا رہا ہے
پشاور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو 26 نمبر چونگی سے موٹروے کی جانب موڑا جائے گا

کلثوم پلازه جناح ایونیو سے بجانب ایکسپریس چوک دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہیں
شهری ناظم الدین اور مارگله روڈ استعمال کریں، ٹریفک پولیس کی ہدایت
پولی کلینک چوک فضل حق روڈ دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند،شہری لقمان حکیم روڈ استعمال کریں
فیض آباد انٹچینج چاروں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے
راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے
راول ڈیم چوک سے پارک روڈ،ترامڑی،لهتراڑ روڈ کهنه اور ایکسپریس ہائ وے استعمال کریں،
زیرو پوائنٹ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے
شہری کشمیر ہائی وے نائنتھ ایونیو اور آئ جے پی روڈ استعمال کریں
کهنه پل سے بجانب فیض آباد ایکسپریس ہائ وے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے
کرال سے اسلام آباد آنے والے شہری کهنه پل سے لہتراڑ روڈ ترامڑی پارک روڈ اور راول ڈیم چوک استعمال کریں
نائتھ ایونیو آئ جے پی روڈ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے
شہری آئی جے پی روڈ سے براسته گوهر شهید چوک،گندم گودام چوک،فقیر ایپی روڈ سے کشمیر ہائ وے استعمال کریں
ڈھوکڑی سہروردی سرینا چوک بجانب فرانس ٹرن دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے

ریڈ زون،سیکریٹریٹ اور ڈپلومیٹک انکلیو جانے والے براسته ایمبیسی روڈ،نادرا چوک سے ریڈیو پاکستان چوک یا مارگله روڈ استعمال کر سکتے هیں،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں