8

ہٹلر نے افریقی ملک میں الیکشن جیت لیا

ونڈہوک: افریقی ملک نمبیا میں ہٹلر نے انتخابات میں کام یابی حاصل کرلی ہے۔

جرمن اخبار کے مطابق گزشتہ ماہ نمبیا کے شمالی حصے میں ایک مقامی کونسل کے انتخابات میں ایڈلف ہٹلر نے 85 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اس مقامی سیاست دان کا پورا نام ایڈالف اُنونا ہٹلر ہے۔

عام طور پر انونا ایڈلف اپنا پور نام نہیں لکھتا۔ تاہم سرکاری سطح پر جاری ہونے والے نتائج میں اس کا پورا نام ایڈلف انونا ہٹلر درج کیا گیا تھا جسے دیکھتے ہی حیرانی ہوتی ہے کہ بھلا کوئی اپنے بچے کے لیے دنیا کے بدنام ترین شخص کا نام کیوں پسند کرے گا؟ اسی بات کی کھوج میں جرمن اخبار نے اُس سے رابطہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں