8

گوجرانوالہ میں پیرو چک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ

گوجرانوالہ:پیرو چک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ

گوجرانوالہ:پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو زخمی۔ ڈاکوں نے تلونڈی موسیٰ خان واردات کی اور فرار ہوگئے ۔پولیس کے تعاقب کرنے پرڈاکوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی ایس پی سول لائن سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پرموجود۔ پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں