9

سابق سینیٹر حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا نادرا کا حکم غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نادرا کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

پیمرا کا حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے پر ٹی وی پر دیکھانے کی پابندی کا حکم بھی کالعدم

نادرا نے اکتوبر 2019 میں حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بلاک ،شہریت منسوخ کردی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں