79

اسلام آباد: ٹک ٹک بناتے ہوئے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گرپڑا ، پولیس ذرائع

ٹک ٹاک کا شوق جان نگل گیا

اسلام آباد: ٹک ٹک بناتے ہوئے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گرپڑا ، پولیس ذرائع

چھت سے گرنے والا نوجوان ہسپتال جاکر دم توڑ گیا، ذرائع

نوجوان شکل سے افغانی لگتا تھا، عینی شاہدین

نوجوان اپنی فیملی کے ساتھ فیصل مسجد آیا ہوا تھا، ذرائع

نوجوان کی شناخت مسیح اللہ کے نام سے ہوگئی، پولیس ذرائع

جاں بحق ہونیوالے کا تعلق کابل افغانستان سے ہے، پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں