59

ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے بیس افراد کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی

اِن بیس افراد کو ۶ اور ۷ اپریل کو رہا کیا

ان تمام افراد کو ملٹری کورٹس نے ایک سال کی سزا سنائی

یہ وہ لوگ تھے جو کم درجے کی قانونی خلاف ورزی اور جرم میں مُلوث تھے

سپریم کورٹ کی ہدایت اور
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر چیف آف آرمی سٹاف نے عید الفطر سے پہلے انکی باقی ماندا سزا کو قانون کے مطابق معاف کر دیا

یہ افراد اب تک نو سے دس ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں جنکی تفصیلات یوں ہیں:

۱- محمد ادریس ولد محمد شریف ساکن راولپنڈی
۲- اسواد راجپوت ولد محمد اجمل، ساکن راولپنڈی
۳- نادر خان ولد محمد اسرار خان، ساکن راولپنڈی
۴- شہریار ذوالفقار ولد ذوالفقار احمد، ساکن راولپنڈی
۵- لال شاہ ولد جہان زیب، ساکن راولپنڈی
۶- عبد الرحمان ولد مشتاق احمد، ساکن راولپنڈی
۷- محمد فیصل ولد محمد اشرف، ساکن راولپنڈی
۸- یاسر امان ولد امان اللہ ساکن راولپنڈی
۹- فیصل ارشاد ولد ظفر احسن ساکن لاہور
۱۰۔ حسن شاکر ولد شاکر حسین ساکن لاہور
۱۱- عبداللہ عزیز ولد عزیز الرحمان ساکن لاہور
۱۲- محمد انس ولد محمد ریاض ساکن گوجرانوالہ
۱۳- عبد الجبار ولد عبد الستار ساکن گوجرانوالہ
۱۴- عبد الستار ولد محمد سرور ساکن گوجرانوالہ
۱۵- محمد راشد ولد غلام حیدر ساکن گوجرانوالہ
۱۶- راشد علی ولد لیاقت علی ساکن گوجرانوالہ
۱۷- عمر محمد ولد پیندا رحمان ساکن دیر
۱۸ خلمات خان ولد نیاز محمد ساکن دیر
۱۹- اعجاز الحق ولد فاروق ساکن دیر
۲۰- شاہ زیب ولد علی حیدر ساکن مردان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں