74

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 153 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 33 ہزار 360 ہوگئی۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 75 ہزار 993 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے ابتک اسرائیلی حملوں سے غزہ میں 8 ہزار افراد لاپتہ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں