66

بشرہ بی بی کو سزا دلوانے کیلئے عاصم منیر ملوث ہے ،عمران خان

گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا عدالت میں اضافی شیشے اور دیواریں بنا دی گئی ہیں

بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا ائی جی اور وائسرائے نے معافی مانگ لی۔

وائسرائے نے کہا کہ یہ ہمارے بھائی ہیں

ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے

طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی

یہ سب جنگل کا بادشاہ کر رہا ہے اور ملک میں جنگل کا قانون ہے

جنگل کے قانون کے باعث ملک میں سرمایہ کاری نہیں ائے گی

بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب بادشاہ چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے

ملک میں وہ قانون ہے جو جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے اور بہاول نگر واقعہ سے یہ ثابت ہو گیا۔

ملک میں نہ ائین کی حکمرانی ہے نہ قانون کی اور نہ ہی جمہوریت ۔

قرض لینے سے معیشت اور کرنسی مستحکم نہیں ہو سکتی

ائی ایم ایف کے قرض سے ملک میں مہنگائی کی لہر ائے گی تنخواہ داراور غریب آدمی مارا جائے گا

سرمایہ کاری نہ انے سے قرضے اور غربت بڑھے گی

جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے

گزشتہ ڈیڑھ سال میں پاکستانیوں نے دبئی میں ریکارڈ سرمایہ کاری کی

بہاول نگر واقعہ بتاتا ہے کہ ملک کے حالات کیا ہیں

جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ راست ملوث ہے

اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا

جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں