13

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں