آل پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے ملکی اداروں اور جنرل مشرف کے خلاف نازیبا بیانات کی شدید مذمت
حامد میر نے غلیظ زبان استعمال کرکے غیر ملکی قوتوں کے ایجنڈے کی تکمیل کی ہے،الزامات غیر ملکی ایجنڈا کا شاخسانہ ہیں،صاحبزادہ ریاض
مذموم بیانیے سے قربانی دینے والے جوانوں، افسروں اور شہدا کے لواحقین کی دل شکنی ہوئی،مرکزی رہنماء آل پاکستان مسلم لیگ کی گفتگو

زمین فضاء کے بعد سمندر بھی انسانی کچرے کا کوڑا دان گیا،ہر سال80لاکھ ٹن کوڑا سمندر میں پھینکنے کا انکشاف
اگر اسی رفتار سے کوڑا پھینکا جاتا رہا تو 2050تک دنیا کے سمندروں میں مچھلیوں سے زیادہ کوڑا ہوگا،عالمی ادارہ کی رپورٹ
آبی حیات کی40فیصد سے زائد اقسام پلاسٹک سے بری طرح متاثر،پلاسٹک سے ہر سال دس لاکھ سمندری پرندوں کی موت