6

شکر الحمدوللہ : امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹل گیا ، ایران نے دنیا کو خوشگوار سرپرائز دے دیا

تہران(ویب ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نےکہاہےکہ وہ جنگ سے گریز کرنا چاہتے ہیں،ان کا یہ بیان ایک سال سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ تہران اور واشنگٹن کے براہ راست فوجی محاذ آرائی کے دہانے پرپہنچنے کے بعدجمعے کو سامنے آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق21فروری کو ہونےوالے پارلیمانی انتخابات سے قبل اور ایران کے

جوہری پروگرام پر تہران اور مغرب کے مابین شدید تناؤ کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ دنیا کے ساتھ بات چیت ابھی بھی ’’ممکن‘‘ ہے۔انہوں نے ٹیلی ویژن خطاب میں کہاکہ حکومت فوجی تصادم یا جنگ کو روکنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں