129

تاریخ رقم ، شاندار ریکارڈ قائم ۔۔۔۔ اردن کے شاہ عبداللہ کی صاحبزادی شہزادی سلمیٰ نے ایسا کام کر ڈالا کہ پوری دنیا میں انکے نام کی دھوم مچ گئی

اومان(ویب ڈیسک)اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ کی بیٹی شہزادی سلمٰی بنتِ عبداللہ عملی پائلٹ کی تربیت پاس کرکے مسلح افواج میں شامل ہوگئیں۔19 سالہ شہزادی سلمیٰ بنت عبداللہ کو اردن کے ال حسینی محل میں منعقد تقریب میں والد کی جانب سے پائلٹ بیج پہنایا گیا۔تقریب میں سلمیٰ کی والدہ شہزادی رانیہ سمیت

اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللہ نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں