9

سونے کی قیمت میں 1250 روپے فی تولہ کمی

سونے کی قیمت میں 1250 روپے فی تولہ کمی ہوئی . آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ رواں ہفتہ کے آغاز سے سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے اور ہفتہ کے

اختتام تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں سونے کی فی تولہ قیمت 95 ہزار 450 روپے تک کم ہو گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں