9

صارفین کیلئے افسوسناک خبر ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

صارفین کیلئے افسوسناک خبر ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا . .

.امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پٹرول کی کھپت بڑھنا ہے تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث آئل نرخوں میں اضافہ محدود رہا. نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 21 سینٹ بڑھ کر 43.29 ڈالر فی بیرل رہے .ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 28 سینٹ اضافے کے ساتھ 40.90 ڈالر فی بیرل طے پائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں