7

’’رسوڑے میں کون تھا ؟‘‘ اشنا شاہ نے بتا دیا

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا سوال ’’ رسوڑے میں کون تھا؟‘‘ کا جواب بتا دیا۔

چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک بھارتی ڈرامے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کو ایک بھارتی موسیقار یشراج نے موسیقی کے رنگ سے ایسا تڑکا لگایا کہ دیکھنے والے موسیقار کے فن پر داد دیئے بغیر نہ رہے۔ ویڈیو کی مقبولیت موسیقی تو تھی لیکن اس میں کوکیلا بین کے غصے میں بولے جانے والے ڈائیلاگ تھے جس نے اس ویڈیو کو وائرل ہونے میں اہم کردار ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں