59

ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی کی شادی کی تصاویرمقبول

پاکستانی ماڈل اداکارہ اور ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی کی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی پاکستان شوبز انڈسٹری سے بھی منسلک ہیں اور کچھ ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر پیش کر چکی ہیں۔

سارہ الٰہی نے حال ہی میں شادی کی ہے جس کی خوبصورت تصاویر بھی انہوں نے شیئر کی ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ الٰہی ٹک ٹاک پر بہت مقبول ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی کی شادی کی تصاویرمقبول” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں