7

توحید کیساتھ اللہ تعالی سے ملاقات کرنے والا شخص کامیابی سے ھمکنار ھوگا،خطیب مسجد نبوی

مسجد نبوی کے خطیب فضیلت شیخ ڈاکٹر عبدالحسن بن محمد القاسم کا کہنا ھے کہ روز قیامت ھر عمل کا بدلہ پورا پورا دیا جایگا۔جمعہ کے خطبہ مین اظہار خیال کرتے ھوے ان کا کہنا تھا کہ بہت سے نیک اعمال کا اجروثواب بھی اللہ تعالی نے ان عملوں جیسا ھی تیار کیا ھے یعنی اطاعت

کے مطابق جزا ھوگی ان کا مزید کہنا تھا کہ توحید تمام بھلائیوں کی بنیاد ھے لہذا جو شخص توحید کیساتھ اللہ تعالی سے ملاقات کرے گا وہ کامیابی سے ھمکنار ھوگا ۔نماز کے لیے جنت میں مخصوص دروازہ ھوگا جہاں سے نمازیون کو داخلہ کے لیے پکارا جاییگا اور روزقیامت اس امت کے افراد اعضائے وضو کی چمک کی وجہ سے پہچانے جاییگے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جس نے کسی مسلمان کی لغزش کو معاف کیا قیامت کے روز اللہ تعالی اس کی لغزش کو معاف فرمادیں گے بے شک اللہ تعالی بندے کیساتھ وہی سلوک

کرتا ھے جیسا سلوک کویی شخص اپنے مسلمانوں بھاییوں کیساتھ کرتا کرتاھے ۔شرک عظیم ترین گناہ ھے ۔لہذا جس کا دل اللہ کے علاوہ کسی اور کیساتھ جڑا ھوگا اس اسی کے سپرد کردیا جاییگا اور جو شخص اپنے عمل سے ریادونمود چاھے گے اس کو اسی کے مثل بدلہ دیا جاییگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں