7

کورونا وائرس کسی لیبارٹری میں نہیں بنایا گیا،عالمی ادارہ صحت

چین کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو کسی لیبارٹری میں نہیں بنایا گیا . برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے گزشتہ روز صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے

کہ عالمی سطح پر 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والے کورونا وائرس کو ایک لیبارٹری میں بنایا گیا تھا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں