5

ویرات کوہلی انوشکا کو فوری طلاق دے دیں، اداکارہ کیخلاف نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، مقدمہ بھی درج

ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے دیں، بی جے پی رہنما کی انوکھی خواہش سامنے آگئی،تفصیلات کے مطابق پاٹل لوک ایک بڑی کامیابی ویب سیریز ثابت ہوئی ہے . لیکن ویب شو کے خلاف کچھ رد عمل بھی سامنے آیا ہے .

بی جے پی کے ممبر اسمبلی ننداشکور کی تصویر کو پاٹل لوک میں استعمال کیا گیا ہے جس کے پاس گائے کا گوشت بھی رکھا گیا ہے، بی جے پی رہنما نے بغیر اجازت کے تصویر استعمال کرنے پر بولی ووڈ کی اداکارہ کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ہے. نندکشور نے بتایا کہ ملک سے بڑا کوئی نہیں ہے. بی جے پی کے ایم ایل اے نے مزید کہا اس طرح ویرات کوہلی کو اس کو برداشت نہیں کرنا چاہئے اور انوشکا کو جلد سے جلد طلاق دینا چاہئے.انہوں نے یہ بھی کہا 

کہ ہندوستانی کپتان کا یہ قدم سب کو ایک مضبوط پیغام بھیجے گا.“ویرات کوہلی دیش بھک ہے. دیش کے لئے کھیلتے ہیں. انوشکا کو طلاق دینا چاہے (ویرات کوہلی محب وطن ہیں اور انہوں نے ہندوستان کی نمائندگی کی ہے. انہیں انوشکا کو طلاق دینی چاہئے)، ”، بی جے پی ر ہنمانندکشور نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہمارے جن بزرگوں نے ایشیاء پر راج کیا ہے اس فلم میں ان کے حوالے سے غلط تاثر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں