8

پاکستانی ہوشیار باش : اب جو شخص پلاسٹک کی تھیلی (شاپر ) استعمال کرتا پکڑا گیا اسکے کتنا جرمانہ و سزا ہو گی ؟ حیران کن قانون نافذ

محکمہ ادارہ تحفظ ماحولیات کے ایک تازہ ترین نوٹیفیکیشن کے مطابق بلوچستان انوائرنمنٹل پر وٹیکشن ایکٹ 2012ء فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا ہے . جس کی رو سے پلاسٹک کی تھیلوں کا استعمال،

خرید وفروخت تیاری اور ترسیل BEEPA قانون کے سکیشن نمبر (۱) 25(2012) کے تحت قانوناً جرم ہے خلاف ورزی کرنیوالوں کو مبلغ20 ہزارسے 50ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں